the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


امریکا میں جہاں تمام انسانوں کو بلا تفریق بنیادی شہری حقوق حاصل ہیں وہیں پولیس کو کسی بھی شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بھی خصوصی اختیارات حاصل ہیں، جس کی وجہ سے امریکا کے سیکیورٹی ادارے ہر سال 400 افراد کی جان لے لیتے ہیں۔

عرب  ٹی وی کے مطابق حال ہی میں فرگوسن میں ’’دارین ویلسن‘‘ نامی ایک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ‘‘براؤن‘‘ نامی ایک سیاہ فام شخص ہلاک ہوا تو جیوری کی جانب سے قاتل کو بَری قرار دے دیا گیا، پولیس کی بریت نے جلتی پر



تیل کا کام کیا اور پورے فرگوسن شہر میں پْرتشدد مظاہروں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔پولیس تحقیقات میں قاتل کو بری قراردیتے ہوئے واضح کیاگیاکہ اس نے سیاہ فام شہری پر خودکو حاصل اختیارات کے تحت ہی گولی چلائی تھی۔

امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سالانہ اوسطاً 400 افراد مارے جاتے ہیں، ان تمام افراد کے قاتل پولیس اہلکاروں کو یہ کہہ کر بری کر دیا جاتا ہے کہ انھوں نے قانون کے اندر رہتے ہوئے گولی چلائی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.